کراچی (اسٹاف رپورٹر)اظہار اللہ، عمیر اور افتخار کی عمدہ کارکردگی کی بدولت خان ریسرچ لیبارٹریز (کے آر ایل) نے پاکستان پریمیئر فٹبال لیگ میں بلوچ کلب نوشکی کو یکطرفہ مقابلے کے بعد3.0 سے شکست دیدی۔
وزیر دفاع نے کہا کہ مریم پنجاب کو چار چاند لگا رہی ہے، آئندہ چند ماہ میں سیالکوٹ کی شکل بھی بدلتی نظر آئے گی،
امریکی کارٹون سیریز سمپسن کے کیریکٹر کے انداز میں بنی ٹرمپ کی تصویر وائرل ہوگئی۔
چین اور دوسری اقوام نے ہمارے ساتھ ناقابل برداشت حد تک برا سلوک کیا ہے، امریکی صدر
سابق خاتون اول بشریٰ بی بی اور خاور مانیکا کے صاحبزادے موسیٰ مانیکا کی شادی کی تقریب لاہور میں بیدیاں روڈ پر خاور مانیکا کے فارم ہاؤس میں ہوئی۔
پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے رکن قومی اسمبلی محمد عاطف خان نے کہا ہے کہ ورکرز کو آپس کی لڑائی پر تشویش ہوتی ہے، پارٹی کی اندرونی بات میڈیا پر نہ کی جائے۔
دونوں 2014 میں ٹی وی ڈرامے ’سترنگی سسرال‘ کے سیٹ پر ملنے کے بعد 2016 میں رشتۂ ازدواج میں منسلک ہوئے تھے۔
12 اپریل کو ڈمپر اور ٹینکر تلے کچلے گئے افراد کے لواحقین گورنر ہاؤس آئیں، کامران ٹیسور
یوکرینی حکام کے مطابق رہائشی عمارت پر روسی میزائل حملے میں ہلاک ہونے والوں میں 9 بچے بھی شامل ہیں۔
جنید اکبر نے کہا کہ عاطف خان بطور پشاور ریجن صدر وزیر اعلیٰ کے ساتھ نہیں چل سکے، عاطف خان میرے ساتھ چل رہے ہیں۔
خبرایجنسی کی رپورٹ کے مطابق دونوں رہنماؤں نے اتفاق کیا کیا کہ تجارتی جنگ کسی کے مفاد میں نہیں، دونوں رہنماؤں نے امریکی ٹیرف سے عالمی معیشت پر مرتب اثرات پر تحفطات کا اظہار بھی کیا۔
بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) مینگل کے سربراہ اختر مینگل سے اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے رابطہ کیا ہے۔
مولانا فضل الرحمان نےانکشاف کیا ہےکہ سیاسی اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) اب تک نہیں ٹوٹا ہے۔
پاکستان پیپلز پارٹی یورپ کی جانب سے صدر پاکستان آصف علی زرداری کی جلد صحت یابی اور ملک و قوم کی سلامتی کےلیے خصوصی دعائیہ تقریب کا اہتمام کیا گیا۔
صدر مسعود پزشکیان کے حکمنامے میں کہا گیا کہ ایران کے عوام کی بڑی تعداد معاشی دباؤ کا شکار ہے، افسوس کا مقام ہے اعلیٰ حکام لگژری تفریحی سفر کر رہے ہیں۔
پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کی انٹرنل اکاونٹ یبلٹی کمیٹی کے رکن قاضی انور ایڈووکیٹ نے اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی بابرسلیم سواتی کوکلین قرار دے دیا۔