• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر لاہور سے لندن روانہ

لاہور( این این آئی) مسلم لیگ (ن) کی مرکزی رہنما مریم نواز اور کیپٹن (ر ) محمد صفدر کے صاحبزادے جنید صفدر لاہور سے لندن روانہ ہو گئے ۔جنید صفدر اپنی نانی کلثوم نواز کی میت کے ہمراہ لندن سے لاہور آئے تھے ۔ گزشتہ روز عزیز و اقارب اور دوسب احباب نے انھیں ائیر پورٹ پر رخصت کیا۔
تازہ ترین