• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خواتین فٹ بال چیمپئن شپ آج سے لاہور میں شروع

کراچی (اسٹاف رپورٹر) 4 سال کے طویل وقفے کے بعد قومی خواتین فٹ بال چیمپئن شپ منگل سے لاہور میں شروع ہوگی۔ افتتاحی میچ خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستانکے مابین کھیلا جائے گا۔ اس سے قبل خصوصی بچوں کا میچ بھی ہوگا۔ فائنل25 اکتوبر کو ہوگا۔ جنرل سیکرٹری پی ایف ایف کرنل (ر) احمد یار خان لودھی نے فیفا فٹبال ہائوس لاہور میں چئیرپرسن آرگنائزنگ کمیٹی نادیہ نقوی ودیگر کے ساتھ پریس کانفرنس بتایا کہ ملک میںکھیل کے فرغ کیلئے کام کر رہے ہیں۔
تازہ ترین