2022 سے اب تک مسافر اور مال بردار ٹرینوں کے 349 حادثات ہوئے، حنیف عباسی
قومی اسمبلی اجلاس میں وقفہ سوالات کے دوران وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی نے کہا 2022 سے اب تک مسافر اور مال بردار ٹرینوں کے 349 حادثات ہوئے، 331 ریلوے کے حادثات و واقعات کی تحقیقات مکمل کی گئی ہیں۔