• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قومی ہاکی ٹیم کی مسقط میں پریکٹس

کراچی( اسٹاف رپورٹر) ایشین چیمپئنز ٹرافی ہاکی ٹور نامنٹ میں حصہ لینے والی قومی ہاکی ٹیم نے منگل کو مسقط کے سلطان قابوس اسپورٹس کمپلکس میں پریکٹس اور فزیکل ٹریننگ کی۔ ایونٹ جمعرات سے شروع ہوگا ۔

تازہ ترین