• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آئی بی اے کراچی یونیورسٹی میں بے روزگار نوجوانوں کیلئے تربیتی کورس کا آغاز

کراچی(اسٹاف رپورٹر) آئی بی اے کراچی یونیورسٹی میں این ڈی پی کے تعاون سے بے روزگار نوجوانوں کیلئے تربیتی کورس کا آغاز کردیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے متحدہ قو می موومنٹ پاکستان کے کنوینر ووفاقی وزیر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ قلیل سرمائےسے منفرد قسم کے کاروبار کا آغازبہتر انداز میں کیا جاسکتا ہے۔تقریب میں سید امین الحق ، ڈاکٹرشاہد قریشی ،سابق وائس ایڈمرل پاکستان نیوی عارف اللہ حسینی بھی موجود تھے ۔

تازہ ترین