• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گوجرانوالہ:10سال سے شہریوں کو لوٹنے والا جعلی وارڈن گرفتار

گوجرانوالہ میں پولیس نے ٹریفک وارڈن بن کر شہریوں کو لوٹنے والے جعلساز کوگرفتار کرلیا۔

چیف ٹریفک پولیس آفیسر کے مطابق ملزم کو جی ٹی روڈ پر شیخوپورہ موڑ کے قریب سے گرفتار کیا گیا،ملزم سے یونیفارم ، چالان بک اور پستول بھی برآمدکرلی گئی ہے۔

پولیس آفیسر کا کہنا ہے کہ ملزم ٹریفک وارڈن بن کر 10 سال سے ناکے لگاکر شہریوں کو لوٹ رہا تھا۔

تازہ ترین