کوئٹہ(پ ر) بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مرکزی چیئرمین نذیر بلوچ نے بی ایس او کوئٹہ زون کی کابینہ تحلیل کرتے ہوئے نئی زونل آرگنائزئنگ کمیٹی تشکیل دی ہے جس میں زونل آرگنائزر مدثر بلوچ ڈپٹی آرگنائزر صمند بلوچ پریس سیکرٹری عزیز بلوچ آرگنائزئنگ کمیٹی کے ارکان نذیر بلوچ ابراہیم بلوچ ہونگے۔ جبکہ کوئٹہ زون کے یونٹ باڈیز اپنےمقررہ شیڈول اور جنرل باڈی 6 نومبر کو زرعی کالج کوئٹہ میں منعقد ہوگا۔