• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی آئی ڈی کوئٹہ کے افسران کا اظہار تعزیت

کوئٹہ(پ ر)پی آئی ڈی کوئٹہ کے افسران نے سرکاری ٹی وی کوئٹہ سنٹر کے وزیرمحمد کے والدکی وفات پر تعزیت کا اظہار کیا ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جوار رحمت میں جگہ دے جبکہ لواحقین کو صبر جمیل عطاء کرے۔
تازہ ترین