پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کی مزید تفتیش کے بعد مقدمہ درج کیا جائے گا۔
پولیس حکام کا کہنا ہے کہ فائرنگ کے نتیجے میں زخمی ہونے والے دونوں ملزمان اسپتال منتقلی کے دوران ہلاک ہوگئے۔
اسپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی بابر سلیم کے خلاف بھرتیوں اور پروموشنز میں بےقاعدگیوں کےالزامات ہیں۔
سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ابھیشیک بچن میڈیا کے ایک رکن پر غصے سے ہاتھ اٹھاتے ہیں اور کیمرہ ہٹاتے ہیں۔
حکمران جماعت مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی بیرسٹر دانیال چوہدری نے کہا ہے کہ حکومت نے ہر وعدے کو پورا کیا ہے، خیبرپختونخوا حکومت کی نئی داستانیں سامنے آرہی ہیں۔
پنجاب اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر ملک احمد خان بھچر نے وزیراعظم شہباز شریف کو نشانے پر لے لیا۔
یہ جانور ایک بھینس کا کٹڑا ہے، جسے وہ ناصرف گھر میں رکھتا ہے بلکہ اسے نہلاتا ہے، کھلاتا ہے، سیر کرواتا اور کپڑے بھی پہناتا ہے۔
پولیس کے مطابق ایک بچہ تشویشناک حالت میں لاڑکانہ اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
سابق وزیراعظم اور حکمران جماعت مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف نے کہا ہے کہ بجلی کی قیمتوں میں کمی سے مہنگائی مزید کم ہوگی۔
ڈاکٹرعاصم حسین نے کہا کہ صدر زرداری بالکل ٹھیک ہیں، میڈیکلی فٹ ہیں، انہیں ان کے اسپیشلسٹ دیکھ رہے ہیں، انفیکشن کنٹرول کے ڈاکٹر ڈاکٹر اسامہ بھی صدر مملکت کو دیکھ رہےہیں۔
ہر ملک کی برآمدات، مصنوعات اور تجارتی حجم مختلف ہونے کی وجہ سے اس پالیسی کے اثرات بھی ہر ملک پر مختلف ہوتے ہیں, سعید شیخ
اقوامِ متحدہ کی انسانی حقوق کی کونسل میں پاکستان کی اسرائیل مخالف تجویز کو امریکا نے کیسے غیر مؤثر کیا اس کی تفصیلات سامنے آ گئیں۔
نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرے ون ڈے میچ میں شکست کے بعد پاکستانی کرکٹر خوشدل شاہ کے تماشائی سے الجھنے کے معاملے کی تفصیلات سامنے آ گئیں۔
کہانی سنو سے شہرت حاصل کرنے والے پاکستانی گلوکار کیفی خلیل نے نیا گانا جاری کر دیا۔
پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما عاطف خان نے وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا علی امین گنڈا پور کے پارٹی رہنماؤں کے خلاف بیانات کی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔
کراچی کی جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت نے شہریوں سے کروڑوں روپے کے فراڈ کے ملزم کو عدالتی ریمانڈپر جیل بھیج دیا۔