• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ریلوے کی وزارت سنبھالنے کے بعددو ماہ میں میرا وزن16کلو کم ہوگیا،شیخ رشید کا انکشاف

اسلام آباد ( نمائندہ خصوصی ) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے دو ماہ میں 16کلو وزن کم کر لیا ہے ۔ہفتے کو ایک تقریب میں ان کا یہ انکشاف دلچسپی سے سنا گیا جس میں انہوں نے کہا کہ وزارت ریلوے سنبھالنے کے بعد دو ماہ میں ان کے وزن میں 16کلو کمی آگئی ہے ۔
تازہ ترین