کوئٹہ(پ ر)امیر جماعت اسلامی پاکستان سنیٹرسراج الحق،مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل اظہر اقبال حسن ، صوبائی امیر مولانا عبدالحق ہاشمی و دیگر نے قلعہ سیف اللہ نسئی جاکرحاجی عبدالعزیزکی بیوہ ،جماعت اسلامی کے صوبائی ڈپٹی جنرل سیکرٹری مولانا عبدالحمیدمنصوری ،ٹھیکیدار ملک عبدالرزاق کی والدہ کے انتقال پر فاتحہ خوانی وتعزیت کی۔