• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چوہدری شجاعت اور پرویز الٰہی سے جہانگیر ترین کی ملاقات،سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

اسلام آباد(نمائندہ جنگ) پاکستان مسلم لیگ کے صدرچوہدری شجاعت حسین اور سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویزالٰہی سے تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنما جہانگیر خان ترین نے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ اس موقع پر نومنتخب رکن قومی اسمبلی چوہدری سالک حسین بھی موجود تھے۔ ملاقات میں ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال، مرکز اور پنجاب میں اتحادی حکومت کے معاملات سمیت پنجاب کے پارلیمانی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
تازہ ترین