• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکا کی بیروزگاری کی شرع 1969 کے بعد سے نچلی ترین سطح پر آگئی

نیویارک : ممتا بدکر

سیم فلیمنگ،جوئے رینیسن

امریکا کی بیروزگاری کی شرح 1969 کے بعد سے اس کی سب سےکم سطح پر آگئی ہے، ملک کی اقتصادی ترقی کے استحکام کو نمایاں کرتا ہے لیکن بلند ترین شرح سود کے خدشات پر اسٹاک اور بانڈز کو نیچے بھیج رہا ہے۔

ملک کی تیزی سے روزگار کی محدود ہوتی مارکیٹ کے مزید شواہد بڑی تنخواہوں کے دوران بڑھتے ہوئے افراط زر پر تشویش کے خدشات آن لائن ریٹل جائنٹ ایمازون کے کہنے کے صرف ایک دن بعد آئے کہ امریکا میں وہ سیکڑوں ہزاروں ملازمین کیلئے تنخواہوں میں اضافہ کرے گا۔

امریکا کے خزانے نے جمعہ کو کئی سال کا بلند منافع کمایا جیسا کہ گزشتہ ماہ چوتھائی پوائنٹ اضافہ کے بعد سرمایہ کاروں نے مختصر مدت کے نرخوں کے اضافے کے حل کیلئے وفاقی ذخائر کو مستحکم کرنے کی پیشن گوئی کی ہے۔دسمبر میں آئندہ ماہ بڑے پیمانے پر توقع ہے۔

مالیاتی خدمات فراہم کرنے والی کمپنی آئی این جی میں جیمز نائٹلی نے کہا کہ معیشت 3 فیصد کی ترقی کیلئے راستے پر ہے، روزگار کی مارکیٹ بہترین ہے اور افراط زر کے دباؤ میں اضافہ ہوا ہے۔ اس لئے جبکہ وفاقی ذخائر اب مالیاتی پالیسی کو مزید مصالحتی بیان نہیں کرتے،یہ یقینا محدود ہونے سے الگ راستہ ہے۔اس طرح، ہم آئندہ سال تین مزید اضافوں کے امکانات کے ساتھ دسمبر ( سہہ ماہی) سود کی شرح میں اضافے کے منتظر ہیں۔

روزگار کے اعداد وشمار کے بعد خزانہ کی قیمتوں نے اپنی نمایاں تخفیف کو وسیع ، پیداوار کو زیادہ بلند کررہا ہے۔ خزانہ کی دس سالہ پیداوار میں 4 بنیادی پوائنٹس سے 3.23 فیصد اضافہ ہوا جو 2011 سے اب تک زیادہ سے زیادہ ہے۔

مزید پالیسی کے حساس دو سالہ نوٹ پر پیداوارگزشتہ عشرہ کی بلند ترین سطحوں کے قریب 2.89 فیصد پر 2 بی پی تھی۔ 30 سالہ بانڈ کی پیداوار میں 6 بی پی چڑھ کر 340 سے بڑھ گئی جو 2014 سے اب تک بلند ترین ہے۔

رواں ہفتے عالمی بانڈ کے منافع میں جست نے اسٹاک مارکیٹس کو متاثر کیا جیسا کہ سرمایہ کاروں نے سوال کیا ہےکہ آیا سود کی بلند شرح کارپوریٹ کے منافع پر دوڑ ثابت ہوگی۔

جمعہ کو ایس اینڈ پی 500 0.6 فیصد ڈوب گیا، ڈوو جونز انڈسٹریل اوسطا 0.7 فیصد اور نیسڈیک کمپوزٹ 1.2 فیصد نیچے چلے گئے۔

تجارتی طریقوں نے بھی ابھرتی ہوئی مارکیٹوں کو خاص طور پر ظاہر کرتے نظر آرہے ہیں،یورپ میں بینچ مارک اسٹوکس یورپی 600 0.6 فیصد کمزور تھا، جس میں جمعرات کو 1.2 فیصد کمی کا اضافہ ہوا۔

ایلیانز انوسیٹمنٹ مینجمنٹ کے لئے سرمائے کی مارکیٹ کے سربراہ جان بریڈیمس نے نوٹ کیا کہ ایکویٹی روکنا ممکن ہے کہ شرح سود کے اضافے کی رفتار اور اس کے بارے میں غیر یقینی کہ یہ صورتحال کتنے عرصے رہے گی، کا ایک ردعمل ہے، لیکن عام طور پر ایکویٹیوں پر طویل عرصہ سے منفی اثر رکھنے کے لئے زیادہ سے زیادہ سطح پر جانے کی ضرورت ہے۔

ستمبر میں بیروزگاری کی شرح 3.7 فیصد گرگئی،جو 3.8 فیصد شرح کی پیشن گوئی سے کچھ ہی کم ہے۔ ستمبر میں غیر زرعی ادائیگی 134،000 تک بڑھ گئی،بیورو آف لیبر کے اعداد وشمار کا کہنا ہے کہ کو ماہرین معاشیات کی توقعات سے کم تھا۔

تاہم، گزشتہ مہینے کے اعدادوشمار کے لئے ایک اعلیٰ درجے کی نظرثانی تھی،اگست میں آجروں نے 2لاکھ 70 ہزار ملازمتوں شامل کیں جو ابتدائی تخمینہ 2 لاکھ ایک ہزار سے زائد ہیں۔

امیدوں کے ساتھ اعدادوشمار کے مطابق اوسط فی گھنٹہ آمدنی گزشتہ ماہ سے 0.3 فیصد اور 2.8 فیصد سالانہ اضافہ ہوا ہے۔ اگست میں اس کی شرح میں 2.9 فیصد اضافہ ہوا تھا جو نو سال میں تنخواہوں میں تیزی سے اضافہ ہے۔

رواں ہفتے کے آغاز پر اعداد وشمار کی حوصلہ افزائی نے امریکا کی معیشت کی صحت کے بارے میں رجائیت کو بڑھایا اور ٹریژریز میں غیر ضروری کاروبار کی کم قیمت میں فروخت کیلئے فروغ کے لئے مدد کی، اور شرح سود کے اضافے کی امیدوں کو تقویت دی۔

پالیسی سازوں نے پہلے ہی آئندہ سال زیادہ اضافے کی نشاندہی کی ہے، اگرچہ فیڈرل ریزرو کے چیئرمین جے پاؤل نے پہلے ہی کہا تھا کہ وہ نہیں سمجھتے کہ مضبوط پیبر مارکیٹ افراط زر کے ضطرے کو ٹھریک دے رہی تھی،خٰیال کیا کہ وہ شرح سود میں اضافہ کی رفتار بڑھانے کی منصوبہ بندی نہیں کررہے تھے۔

مسٹر پاؤل نے رواں ہفتہ کہا کہ وہ قابل ذکر مثبت امریکی معیشت کے ساتھ بہت خوش تھا،یہ توقع تھی کہ موجودہ توسیع کچھ عرصہ جاری رہ سکتی ہے۔

رپورٹ نے پروفیشنل اور کاروباری خدمات میں 54 ہزار،ہیلتھ کیئر میں 26 ہزار اور ٹرانسپورٹیشن اینڈ ویئر ہاؤسنگ میں 24 ہزار ملازمتیں میں اضافہ ظاہر کیا۔ یہ تعداد سمندری طوفان فلورنس سے متاثر ہوئی،جس نے گزشتہ ماہ شمالی اور جنوبی کیرولینا بھر میں تباہ کن سیلاب اور ہزاروں افراد کی بے گھری کا سبب بنا۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ’ اسٹیبلشمنٹ اور ہاؤس ہولڈ سروے کیلئے ستمبر کے دوران ایسٹ کوسٹ کے فلورنس سے متاثرہ حصوں کے حوالوں کا عرصہ اور کہ چھٹیوں اور مسافر پروری کی صنعت میں کچھ کمزوریاں،جس سے گزشتہ ماہ 17 ہزار ملازمتوں میں کمی شاید فلورنس سمندری طوفان کے اثرات کو ظاہر کرتے ہیں۔

اس کے باوجود، نظر ثانی کے بعد، گزشتہ تین ماہ کے دوران ملازمت کے حصول کی اوسط فی ماہ 190000 پے۔ بیرشگسری کے رجحان کو نیچے کی جانب برقرار رکھنے کے لیے یہ کافی ہے۔بے روزگاری کے لئے فیڈرل کی وسطی پیشن گوئی اس سال کے اختتام تک 3.7 فیصد ہے۔

لیبر مارکیٹ کا وسیع حجم سست ہے جو جزوقتی کام کرنے والوں کو شامل کرتا ہے کیونکہ وہ کل وقت تلاش نہیں کرسکتے،یہ تعداد ستمبر میں 7.5 سے زائد جبکہ اس سے پہلے ماہ میں 7.4 فیصد تک پہنچ گئی تھی۔

افرادی قوت کی شمولیت کی شرح، جو ملازمت پر ہیں یا روزگار کی تلاش میں ہیں،62.7 فیصد پر مستحکم تھے۔ 

تازہ ترین