کوئٹہ(پ ر) پشتونخوامیپ کے صوبائی ڈپٹی سیکرٹری سابق صوبائی وزیر ڈاکٹر حامد خان اچکزئی کے فرزند ڈاکٹر سالنگ خان اچکزئی کی دو روزکیلئے فاتحہ 24اور 25اکتوبر کو کواری روڈ کوئٹہ میں ہوگی جبکہ خواتین کیلئے فاتحہ خوانی عبدالمجید خان اچکزئی کے گھر سیٹلائٹ ٹاؤن میں ہوگی۔