• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گوجرانوالہ بورڈ کے 17ملازمین کو مستقل نہ کرنے پر چیئرمین سے جواب طلب

لاہور(خبرنگارخصوصی)لاہور ہائیکورٹ نے تعلیمی بورڈ گوجرانوالہ کے 17ملازمین کو مستقل نہ کرنے پر چیئرمین سے جواب طلب کر لیا۔ عدالت نےعینی بشارت و دیگر کی درخواستوں پر سماعت کی ۔
تازہ ترین