• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کوئٹہ (نمائندہ جنگ)نوا کلی میں ڈیوٹی پر جانے والےبروری تھانے کے ہیڈ کانسٹیبل کو نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کر کے شہید کر دیا ۔ نماز جنازہ میں آئی جی سمیت سینئر افسران کی شرکت ،تاہم حکومتی ارکان نے شرکت نہیں کی ۔
تازہ ترین