• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حمزہ، سلمان شہباز کے کاروبار کی تفصیلات نیب میں جمع

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نےحمزہ اورسلمان شہبازکےکاروبار کی تفصیلات نیب میں جمع کرادیں۔

ذرائع کے مطابق قومی احتساب بیورو( نیب ) لاہور نےحمزہ شہبازاور سلمان شہباز کےکاروبار،ٹیکس ریٹرن سمیت دیگر 20 سالہ تفصیلات طلب کی تھیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اس سے قبل فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) شہباز شریف کی تفصیلات بھی جمع کروا چکا ہے۔

تازہ ترین