• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہوٹل بل کی عدم ادائیگی،قومی ہاکی ٹیم مشکلات سے دوچار

کراچی(اسٹاف رپورٹر) مسقط میں کھیلی جانے والی ایشین چیمپئینز ٹرافی ہاکی ٹور نامنٹ میں حصہ لینے والی پاکستانی ہاکی ٹیم مشکلات کا شکار ہوگئی ہے،ذرائع کے مطابق پی ایچ ایف نے مالی مسائل کی وجہ سے، کھلاڑیوں کے پاسپورٹ تاحال اومان میں فورا سٹار ہوٹل کی28 ہزار ڈالر کی تاحال ادائیگی نہیں کی ہے جس کی وجہ سے ہوٹل انتظامیہ نے کھلاڑیوں کے پاسپورٹس اپنے پاس رکھ لئے ہیں،فیڈریشن کے دونوں اعلی حکام مسقط میں ہیں جو اس مسئلے کو حل کرنے کی کوشش میں مصروف ہیں۔
تازہ ترین