سپریم کورٹ آف پاکستان نے لاہور ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے آسیہ بی بی کی رہائی کا حکم دیا ہے۔
سپریم کورٹ نے آسیہ بی بی کو بری کردیا، عدالت نے...
چیف جسٹس ثاقب نثار اور جسٹس آصف سعید کھوسہ کے ہاتھوں تحریر کیا گیا سپریم کورٹ کا فیصلہ جاری کر دیا گیا ہے۔
سیکیورٹی فورسز نے خیبر پختون خوا کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کی ہیں جن میں بھارتی پراکسی فتنہ الخوارج کے 4 دہشت گرد ہلاک کر دیے گئے۔
ہدایتکار وگنیش شیون نے اپنی اہلیہ اداکارہ نین تارا کی سالگرہ پر انہیں قیمتی گاڑی کا تحفہ دیا ہے، جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہوگئیں۔
پنجاب کابینہ نے 9 مئی کیسز کے اسپیشل پراسیکیوٹرز کی تقرریاں واپس لینے کا فیصلہ کر لیا۔
تھکاوٹ زندگی تباہ کر رہی ہے، اس لیے ماہرین نے سکون کی نیند کے لیے 4 کارآمد ٹوٹکے بتا دیے۔
بالی ووڈ اداکارہ کاجول نے ممبئی کے گوری گاؤں میں واقع اپنا آفس اسپیس نو سال کی مدت کیلئے لیز پر دے دیا ہے۔
روس نے پاکستان، بھارت اور پاکستان اور افغانستان کے تنازعات میں ثالثی کی پیشکش کردی ہے۔
بھارتی ریاست کرناٹک سے تعلق رکھنے والے کنڑ اداکار یش کی والدہ پشپلتھا نے فلم پروموٹر ہریش اراسو پر فراڈ کا الزام عائد کرتے ہوئے بنگلورو پولیس کو شکایت درج کرائی ہے۔
دنیا کی چند لاکھ آبادی والے ملک کوراساؤ نے فٹبال ورلڈکپ کے لیے کوالیفائی کرکے اس کھیل کی دُنیا میں نئی تاریخ رقم کر دی۔
وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) امیگریشن نے کراچی ائیر پورٹ پر مسافر سے 20 پاکستانی پاسپورٹس برآمد کرلیے۔
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنماؤں نے بانی چیئرمین کی بہنوں کو ملاقات کی اجازت نہ دیئے جانے کی مذمت کی ہے۔
اسلام آباد میں کرکٹ میچز کے دوران ٹریفک جام کےمسائل کے حل کے لیے وزارتِ داخلہ نے سیکٹر ڈی 12 میں عالمی معیار کا کرکٹ اسٹیڈیم تعمیر کرنے کا فیصلہ کر لیا۔
مسلح افواج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق مشق میں پاک فوج اور انڈونیشین آرمی کی کامبیٹ ٹیموں نے حصہ لیا۔
بھارت میں ایک کار زیر تعمیر پل کے دو حصوں کے درمیان عمودی حالت میں پھنس گئی، تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، حادثے کے وقت کئی لوگ نیچے کھڑے تھے۔
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ برداشت اور رواداری قیام پاکستان کی بنیاد ہیں۔
قومی اسمبلی سیکریٹریٹ نے ایم این اے عامر ڈوگرکے ایوان میں اپوزیشن لیڈر کی تعیناتی سے متعلقہ خط کا جواب دے دیا۔
بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان کے چھوٹے بھائی اداکار ارباز خان اور انکی اہلیہ شوریٰ خان نے پرستاروں کو اپنی نومولود بیٹی سپارہ کی پہلی جھلک دکھا دی۔ جس کے بعد سوشل میڈیا پر ارباز خان کے پرستاروں نے اپنی دلی مسرت اور خوشی کا اظہار کیا۔