• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شاہد خاقان عباسی نےقومی اسمبلی کے ممبر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا

اسلام آباد(نمائندہ جنگ)سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نےقومی اسمبلی کے ممبر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا۔اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے ان سے حلف لیا۔ شاہد خاقان عباسی جب ایوان میں داخل ہوئے تو مسلم لیگ(ن) کے ارکان نے ان کا زبردست خیر مقدم کیا او ر سپیکر قومی اسمبلی نے بھی شاہد خاقان عباسی سے کہا ویلکم عباسی صاحب، اس کے بعد سپیکر نے اجلاس جمعہ کی صبح تک ملتو ی کردیا۔
تازہ ترین