راولپنڈی (خصوصی نمائندہ)حکومت پنجاب نے سیکرٹری تعلیمی بورڈ راولپنڈی ڈاکٹر محمد تنویر ظفرکو چیئرمین بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن راولپنڈی کا اضافی چارج دے دیا ۔ انہوں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ وہ اپنی نئی ذمہ داریا ں با احسن طریقے سے سرانجام دیں گے۔