• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈی پی آئی سیکنڈری پنجاب ممتاز حسین آج ملتان آئیں گے

ملتان(سٹاف رپورٹر)ڈی پی آئی (سیکنڈری) پنجاب ممتاز حسین آج ملتان پہنچیں گے،شیڈول کے مطابق وہ آج قائد اکیڈمی چونگی نمبر6بوسن روڈ ملتان میں اجلاس کی صدارت کریں گے ،اجلاس میں شہر کے تمام سکول سربراہ(زنانہ ،مردانہ) شریک ہوں گے ،علاوہ ازیں وہ مختلف سکولوں کا معائنہ بھی کریں گے۔
تازہ ترین