• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چھ ٹیموں کی پاکستان ہاکی لیگ جنوری میں کرانے کا اعلان

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان ہاکی فیڈریشن نے اگلے سال جنوری میں چھ ٹیموںکی پہلی پاکستان سپر ہاکی لیگ کرانے کا اعلان کردیا، ٹیموںمیں 4،4 غیر ملکی کھلاڑیوں کو لیگ کا حصہ بنانا ضروری ہوگا ان میں آسٹریلیا، جرمنی، ارجنٹائن، نیوزی لینڈ، ملائیشیا، چین ،کوریا کے کھلاڑیوں کو مدعو کیا جائے گا۔ ہالینڈ اوراسپین سے بھی رابطہ کیا جائے گا۔

تازہ ترین