• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پریانکا اور نک کی شادی کی تصاویر 2.5ملین ڈالر میں فروخت کی جائیں گی

ممبئی (ایجنسیاں)بولی وڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا اور امریکی گلو کار نک جوناس کی شادی کی تصاویر 2.5ملین ڈالر میں فروخت کی جائیں گی۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق پر یانکا چوپڑا اور نک جو ناس کی شادی کی تصاویر انٹرنیشنل میگزین میں شائع کی جائیں گی۔تاہم میگزین کا نام حتمی طور پر اب تک سامنے نہیں آیا۔دلچسپ بات یہ ہے کہ پریانکا اور نک کی شادی کی تصاویر 2.5ملین ڈالر میں فروخت کی جائیں گی۔واضح رہے پریانکا اور نک رواں سال 2دسمبر کو شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے۔

تازہ ترین