• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارت،مکیش امبانی کی بیٹی کی شادی ایک دعوتی کارڈکی قیمت5لاکھ روپے

ممبئی(پی پی آئی ) بھارت کی امیر ترین شخصیت مکیش امبانی کی بیٹی کی شادی کے کارڈ چھپ گئے ہیں،اور ایک کارڈ کی قیمت پاکستانی پانچ لاکھ روپے ہے۔ تفصیلات کے مطابق بھارت کی امیر ترین شخصیت مکیش اور نیتا امبانی کی بیٹی ایشا امبانی اگلے ماہ کی 12تاریخ کو شادی کے بندھن میں بندھنے جارہی ہیں شادی کا دعوت نامہ اب سامنے آ گیا ہے اور ایک کارڈ کی قیمت تقریبا پاکستانی پانچ لاکھ روپے بتائی جا رہی ہے۔ایشا امبانی اور آنند کی شادی اٹلی میں انجام پائے گی۔

تازہ ترین