• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھانہ ماڑی میں ایک شخص نے شادی شدہ خاتون کو اغواء کر لیا

پشاور( کرائم رپورٹر) تھانہ بھانہ ماڑی کی حدود گڑھی عطاء محمد میں ایک شخص نے شادی شدہ خاتون کو بہلا پھسلاکراغواء کرلیا ۔ محمد ندیم ولد محمد سعید ساکن گجرانوالہ حال گڑھی عطاء محمد نے رپورٹ درج کراتے ہوئے پولیس کو بتایا کہ گزشتہ دنوں اُس کی اہلیہ مسماۃ حناء پراسرار طو رپر گھر سے لاپتہ ہوگئی تاہم بعد ازاں معلوم ہوا کہ اُس کی اہلیہ اعجاز ولد محمد ریاض نامی شخص کے ساتھ فرار ہوگئی ۔
تازہ ترین