• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور(نمائندہ جنگ)لاہور ہائیکورٹ نے قائد حزب اختلاف پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز کی 3 مقدمات میں عبوری ضمانت میں 20 نومبر تک توسیع کرتے ہوئے نیب کو گرفتاری سے ایک بار پھر روکدیا۔ جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں ہائیکورٹ کے 2 رکنی بینچ نے حمزہ شہباز کی جانب سے تین مختلف مقدمات میں قبل ازگرفتاری کیلئے دائر تین درخواستوں پر سماعت کی ۔
تازہ ترین