• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


امریکا اور کینیڈا کے درمیان میں واقع دنیا کی سب سے بڑی آبشار نیاگرا فال نے حسین روشنیو ں کی چادر اوڑھ لی ہے جس نے دیکھنے والوں کو اپنے سحر میں جکڑ لیا ہے۔

نیا گرا فال پر شروع ہونیوالے فائر ورک مقابلے میں دنیا بھر سے ماہر ٹیموں نے حصہ تاہم گزشتہ روز چین سے تعلق رکھنے والی ٹیم نے آتش بازی کا ایسا شاندار مظاہرہ پیش کیا کہ دیکھنے والے داد دئیے بغیر نہ رہ پائے۔

اس دلکش مقابلے کو دیکھنے کے لئے سینکڑوں افراد نے یہاں کا رخ کیا اور آسمان کو روشنیوں میں رنگا دیکھ کر داد دئیے بغیر نہ رہ پائے ۔

تازہ ترین