• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

13سینئر رجسٹرار سرجری کو اسسٹنٹ پروفیسر تعینات کرنے کے احکامات

ملتان (سٹاف رپورٹر)محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کئیر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن پنجاب نے صوبہ کے ہسپتالوں کے 13 سینئر رجسٹرار سرجری کو اسسٹنٹ پروفیسر سرجری تعینات کرنے کے احکامات جاری کردیئے ہیں۔
تازہ ترین