• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلامیہ کالج میں انتہاء پسندی کی روک تھام بارے سیمینار

پشاور( خبر نگار خصوصی)اسلامیہ کالج یونیورسٹی میں کوڈ پاکستان اور ہائرایجوکیشن کمیشن کے باہمی اشتراک سے ’’ معاشرے میں بڑ ھتی ہوئی انتہا پسندی کی روک تھام میں نوجوانوں کی تربیت اور کردار‘‘ بارے ایک روزہ سیمینارہوا ۔جس میں فیکلٹی ممبران اور طلبہ کے علاوہ کوڈ پاکستان کے صدر دلاور خان ، ایم اینڈ ای بابر غنی اور ریسرچ منیجر محسن علی ترک نے شرکت کی۔ مقررین نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ طلبہ کو فنون لطیفہ کے فروغ کے ذریعے انتہاء پسندی اور منفی سرگرمیوں سے بچایا جا سکتا ہے۔
تازہ ترین