• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


روبوٹس نے آرٹ کی دنیا میں بھی انٹری دیدی ہے اور اب روبوٹ تصاویر و اسکیچ بناتے دکھائی دیں گے۔

ویڈیو میں نظر آنے والے اس روبوٹ کو ہی دیکھ لیں جو کسی ماہر مصور کی طرح اسکیچ بنانے میں مصروف ہے۔

چین کے دارالحکومت بیجنگ کے نیشنل میوزیم میں روبوٹ متعارف کیا گیا یہ روبوٹ منٹوں میں کسی بھی شخص کی تصویر لیتا ہے اور پھر اس تصویر کو سمجھ کر فورا سکیچ بنا دیتا ہے جبکہ یوں چند منٹ میں انسانوں کی تصاویر کینوس پر بناتا روبوٹ لوگوں کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے ۔

تازہ ترین