• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیر اعلیٰ پنجاب کا ڈی جی خان کا پہلا دورہ اربوں کے ترقیاتی منصوبوں کا اعلان

 لاہور (نمائندہ جنگ/صباح نیوز)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے ڈیرہ غازی خان کاپہلا دورہ کیا اور اربوں کی لاگت کے منصوبوں کا اعلان کر دیا۔لاہور اور ملتان کی طرح ڈیرہ غازی خان میں کارڈیالوجی انسٹی ٹیوٹ قائم کیا جائے گا،ماڈل مویشی منڈی بنائی جائے گی ،جنوبی پنجاب میں 3سٹیٹ آف دی آرٹ یونیورسٹیاں بنیں گی جن میں سے ایک یونیورسٹی ڈی جی خان میں بنے گی، ضلع میں اسی سال ایک لاکھ 93ہزار خاندانوں کوانصاف صحت کارڈ دیئے جائینگے۔
تازہ ترین