• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


انسا نی آواز کی نقالی میں طوطوں کی مہارت کا واقعی کوئی جواب نہیں جو اپنی صلاحیتوں سے دیکھنے والوں کو خوشگوار حیرت میں مبتلا کر دیتے ہیں۔

یقین نہ آئے توامریکا کے اس طوطے کو ہی دیکھ لیں جواپنے مالک کو خطرے سے آگاہ کرتا ہے ، جی ہاں فائر الارم کی نقالی کرنیوالا یہ طوطااس مہارت سے الارم کی آواز نکالتا ہے کہ دیکھنے والا متاثر ہوئے بنا نہ رہ سکے۔

حال ہی میں اس طوطے نے فائر الارم کی آواز نکالی تو ایمرجنسی کال مل گئی اور فائر فائیٹر بھی مدد کو پہنچ گئے تاہم گھر میں اس ایکٹر طوطے کو دیکھ کر حیران رہ گئے ۔

 

تازہ ترین