• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جنوبی کوریا کارٹون کردار ہیلو کٹی سیاحوں کی توجہ کا مرکز


جاپانی کمپنی سان ریو کا متعارف کردہ کارٹون کردار 'ہیلو کٹی پوری دنیا میں مقبول ہے۔یہی وجہ ہے کہ جنوبی کوریا میں اس کے مداحوں کیلئےہیلو کٹی آئی لینڈ کھول دیا گیا ہے جہاں اس کردار کا دنیا کا سب سے بڑا مجموعہ ہے۔

جنوبی کوریا کے صوبے Jeju میں واقع ہیلو کٹی آئی لینڈتین منزلہ میوزیم ہے جو مکمل طور پر Hello Kitty کے کر دار کی عکا سی کرتا ہے،گلا بی رنگ سے سجا یہ خوبصورت جزیرہ انتہائی دلکش تاثر پیش کرتا ہے جس میں مامور عملہ بھی کارٹو ن کر دار Kitty کے ہی انداز میں ملبو س نظر ہے ۔

ہیلو کٹی آئی لینڈمیں مختلف انداز اور سا ئز کے Kitty کے مجسمے نصب ہیں جو بچوں کے لیےنہایت دلچسپی کا با عث ہیں۔نہ صرف یہاں مو جو دہر چیز پر Kitty کی تصویر نمایاں ہے بلکہ ریسٹور نٹ میں پیش کیا جا نے والا کھانا بھی Kitty کی ہی تصویر سے سجایاجاتاہے۔

تازہ ترین