• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

غفلت پر تھانہ ریلوے پولیس ساہیوال کے ایس ایچ او فیاض نیازی کی تنزلی

ملتان (سٹاف رپورٹر)ڈی آئی جی ریلوے شارق جمال نے فرائض میں غفلت برتنے پر تھانہ ریلوے پولیس ساہیوال کے ایس ایچ او فیاض نیازی کی تنزلی کرکے انہیں اے ایس آئی بنا کر پولیس لائن میں بھیج دیا ہے جبکہ ان کی جگہ سب انسپکٹر محمد اسلم خان کو انچارج تھانہ ریلوے پولیس ساہیوال تعینات کردیا گیا ہے، ذرائع کا کہنا ہے کہ فیاض نیازی کو ایک کیس کی تفتیش سونپی گئی تھی جس میں انہوں نے فرائض سےغفلت کا مظاہرہ کیا۔
تازہ ترین