نیب ترامیم کالعدم قرار دینے کیخلاف اپیل، ویڈیولنک پر بانیٔ PTI کی حاضری یقینی بنانے کا حکم
سپریم کورٹ آف پاکستان میں نیب ترامیم کالعدم قرار دینے کے فیصلے کے خلاف وفاقی حکومت کی انٹرا کورٹ اپیل پر سماعت کے دوران جسٹس اظہر من اللّٰ نے ریمارکس میں کہا ہے کہ نیب کو پولیٹیکل انجینئرنگ کے لیے استعمال کیا گیا۔۔