• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چینی مزدور کا ڈگر مشین سے بال باسکٹ کرنے کا مظاہرہ


آپ نے کئی کھلاڑیوں کو باسکٹ بال کھیلتے اور بال باسکٹ کرتے دیکھا ہوگا لیکن باسکٹ بال کھیلنے کا ایسا انداز شاید ہی کبھی دیکھا ہو۔

ویڈیو میں نظر آنے والے اس چینی شخص کوہی دیکھ لیں جو ڈگر مشین سے باسکٹ بال اُٹھا کر نہ صرف باسکٹ میں ڈال رہا ہے بلکہ مختلف ٹرکس بھی پیش کر رہا ہے۔

یہ دلچسپ باکسٹ بال ٹرکس چین کے شہر Changshaمیں جاری ڈگر مشین کانٹیسٹ میں دیکھی گئی جہاں ماہر ڈرائیور ڈگر مشین چلاتے ہوئے مختلف کرتب پیس کر رہے تھے اور اپنی مہارت کا عملی مظاہر کر رہے تھے جبکہ یوں ڈگر مشین سے باسکٹ بال ٹرکس پر دیکھنے والے بھی تعریف کرنے پر مجبور ہوگئے۔

تازہ ترین