• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر) مسلم فٹبال کلب چمن نے پاکستان پریمیئر لیگ فٹبال میں افغان ایف سی کو شکست دیدی۔ فاتح ٹیم کیلئے قدرت اللہ اور محمد حنیف نے گول کیے۔ دوسرے میچ میں کے پی ٹی نے نیشنل بینک کو 3-1 سے زیر کیا۔ فرید، جاسم علی اور محمد نے اپنی ٹیم کی طرف سے گول کئے، نیشنل بنک کا واحد گول شیر علی نے کیا۔ ادھر سول ایوی ایشن نے پاکستان نیوی کو ایک گول سے ہرادیا۔ 
تازہ ترین