ملتان(سٹاف رپورٹر)حکومت کی بچت سکیموں کو افسر شاہی نے ہوا میں اڑ دیا ہے، فیڈ رل پلانٹ پروٹیکشن ڈیپارٹمنٹ ، فیڈرل سیڈ سرٹیفیکشن اینڈ رجسٹریشن ڈیپارٹمنٹ ، فیڈرل ایکسپورٹ قروٹائین ڈیپارٹمنٹ سمیت دیگر کئی محکموں کو بھی پرائیویٹ کوٹھیوں میں قائم کیا ہوا ہے، جس پر ماہانہ لاکھوں روپے کرائے کے مد میں ضائع کئے جارہےہیں ، حکام نےبتایا کہ افسران نے اپنی سہولت کی خاطر کوٹھیاں حاصل کررکھیں۔