• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارت میں جنسی درندگی سے جانور بھی غیر محفوظ

ممبئی (جنگ نیوز)بھارت کے شہر ممبئی میں ایک کتے کو 4 افراد نے گینگ ریپ کا نشانہ بناکر انسانوں کی حیوانیت کی شرمناک مثال قائم کی۔بھارتی میڈیا کے مطابق دو روز قبل اجتماعی زیادتی کا شکار بننے والا کتا ہلاک ہوگیا ہے۔ اینیملز میٹر ٹو می نامی این جی او کو یہ کتا ممبئی کے علاقے ملوانی میں ایک چرچ کے قریب خون میں لت پت ملا تھا ۔رپورٹ کے مطابق یہ کتا عموماً اس مقام پر ہی دیکھا جاتا تھا، تاہم کئی روز سے یہ لاپتہ تھا۔این جی او سے تعلق رکھنے والی انکیتا پاٹھک نے بتایا کہ اس کتے کو جانوروں کے اسپتال میں تشویشناک حالت میں منتقل کیا گیا تھا۔ 

تازہ ترین