• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شاہ محمود افغان کانفرنس میں شرکت نہیں کرینگے

افغانستان کے مسئلے پر اقوام متحدہ اور امریکا کی میزبانی میں افغان کانفرنس آج سے جنیوا میں شروع ہوگی، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کانفرنس میں شرکت نہیں کریں گے۔

پاکستان، روس، چین اور متعدد یورپی ممالک اس کانفرنس میں شریک ہوں گے۔

28نومبر کو کرتار پور کوریڈور کے سنگ بنیاد کی تقریب کے باعث کانفرنس میں وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی شریک نہیں ہوں گے۔

پاکستان کی جانب سے اعلیٰ سطح کا وفد کانفرنس میں شریک ہوگا۔

تازہ ترین