پی سی بی نے 26-2025ء کے سیزن سے پہلے تمام ریجنل کھلاڑیوں کے فٹنس ٹیسٹ کو لازمی قرار دے دیا ہے۔
برطانوی خبر رساں اداروں کے مطابق شمالی علاقوں میں بارشوں کے باعث 80 ہزار لوگ نقل مکانی پر مجبور ہوگئے ہیں۔
مڈٹاؤن مین ہٹن میں پیش آئے اس واقعے میں ایک شہری کی حالت تشویش ناک ہے جبکہ ایک پولیس افسر اور دوسرے شہری کو کمر میں گولیاں لگیں تاہم ان کی حالت خطرے سے باہر ہے۔
انہوں نے کہا کہ سعودی عرب دو ریاستی حل کو خطے میں استحکام کی کنجی سمجھتا ہے۔
کراچی کے علاقے گلزار ہجری میں ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ سے ایک اور شہری جاں بحق ہوگیا، مقتول چار بچوں کا باپ، عمر کوٹ کا رہائشی اور کراچی میں چائے کے ہوٹل پر ملازمت کرتا تھا.
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انٹونیوگوٹریس نے غزہ میں فوری جنگ بندی اور قابل عمل دو ریاستی حل پر زور دیا ہے۔
پاکستان دو ریاستی حل کی حمایت کرتا ہے، فلسطینی سرزمین پر اسرائیلی قبضہ فوری ختم ہونا چاہیے: وزیر خارجہ
ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق واشنگٹن میں گزشتہ جمعے کو ہونے والی ملاقات کے تسلسل میں بات چیت ہوئی۔
ہول سیلرز کا کہنا تھا کہ اسی طرح ہول سیلرز کے سرکاری ریٹ پر دکاندار کو چینی نہیں مل رہی جس سے گھریلو صارف بھی سرکاری قیمت پر چینی حاصل کرنے میں ناکام ہے۔
وزیر خارجہ نے مطالبہ کیا کہ غزہ میں مستقل جنگ بندی اور خوراک کی فراہمی یقینی بنائی جائے۔
حکومت نے تمام شوگر ملز کے اسٹاکس کی کڑی نگرانی کرنے کا اعلان کیا ہے، اس مقصد کے لیے ہر شوگر مل پر سرکاری افسران تعینات کیے جائیں گے تاکہ چینی کے اسٹاک کی صورتحال کو مانیٹر کیا جا سکے۔
یہ کوئی نہیں بتا رہا کہ اس آپریشن میں کیا حاصل ہوا؟ کتنے دہشتگرد پکڑے گئے؟ ہم نے کتنے لڑاکا طیارے گنوائے؟
بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر نے دعویٰ کیا ہے کہ پاک بھارت جنگ کے دوران بائیس اپریل سے سترہ جون تک مودی اور ٹرمپ کے درمیان کوئی بات نہيں ہوئی۔
میرپورخاص میں زیادتی کا الزام لگانے والی خاتون عدالت میں اپنے پہلے بیان سے مکر گئی۔
پولیس کا کہنا ہے کہ گارڈن تھانے میں ہیڈ کانسٹیبل ذوالفقار مقتول عبداللّٰہ کا چچا ہے،