• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مس صائمہ نجم فیملی جج پشین تعینات

کوئٹہ(خ ن) بلو چستان ہائیکورٹ کے ایک اعلامیہ کے مطابق مس صائمہ نجم فیملی جج کوئٹہ کا تبادلہ کرکے انہیں فیملی جج پشین تعینات کیاگیا ہے۔
تازہ ترین