• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کلین اینڈ گرین پنجاب، ضلع جہلم کی چاروں تحصیلوں کی تحقیقات اینٹی کرپشن کے سپرد

راولپنڈی (راحت منیر/اپنے رپورٹر سے) کلین اینڈ گرین پنجاب پروگرام کے تحت ضلع جہلم میں مطلوبہ نتائج سامنے نہ آنے پر پنجاب حکومت نے شکایات کی تحقیقات محکمہ اینٹی کرپشن کو سونپ دیں جس پر ضلع جہلم کی چاروں تحصیلوں کے اسسٹنٹ کمشنرز سے رپورٹس طلب کر لی گئیں۔
تازہ ترین