• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خواتین ہاکی، پنجاب نے آرمی کو ہردیا

کراچی(اسٹاف رپورٹر) لاہور میں کھیلی جانے والی قومی خواتین ہاکی چیمپئن شپ میں پنجاب نے فیورٹ آرمی کو شوٹ آئوٹ پر شکست دے کر طویل عرصہ بعد فائنل کھیلنے کا اعزاز حاصل کرلیا۔ دوسرے سیمی فائنل میں واپڈا نے ہائیر ایجوکیشن کو 4-0سے مات دی۔
تازہ ترین