• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چینی صدر غیر ملکی دورہ کے بعد وطن واپس پہنچ گئے

بیجنگ(آئی این پی/شِنہوا)چین کے صدر شی جن پھنگ گذشتہ روز سپین،ارجنٹائن،پاناما اور پرتگال کا دورہ مکمل کر کے وطن واپس پہنچ گئے۔اپنے دورہ کے دوران چینی صدر نے بیونس آئرس میں جی20کانفرنس میں بھی شرکت کی۔انہوں نے امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ سمیت کئی عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں کیں۔
تازہ ترین