• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیر اعظم اور طاہر القادری کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ

اسلام آباد (نمائندہ جنگ)وزیر اعظم عمران خان اورعوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری کے درمیان جمعرات کے روز ٹیلیفونک رابطہ ہوا ۔ وزیراعظم آفس سے جاری بیان کے مطابق طاہر القادری نے ماڈل ٹاؤن کیس میں نئی جے آئی ٹی کے قیام کے سلسلے میں حکومت کے کردار پر وزیر اعظم کا شکریہ ادا کیا۔ وزیر اعظم کی جانب سے ماڈل ٹاؤن کیس میں شفافیت اور انصاف کے تمام تقاضوں کو یقینی بنانے کی یقین دہانی کرائی گئی۔
تازہ ترین