• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر)این بی پی نیشنل جونیئر اینڈ سینئرز ٹینس چیمپئن شپ ہفتہ 8 دسمبر سے ڈی اے کریک کلب کراچی میں شروع ہوگی۔ ٹورنامنٹ ڈائریکٹر خالد رحمانی کے مطابق 110 سے زائد انٹریز موصول ہوچکی ہیں۔
تازہ ترین