• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارتی فوج کی سیالکوٹ ورکنگ بائونڈری پر بلا اشتعال فائرنگ، رینجرزاہلکار زخمی

سیالکوٹ(نمائندہ جنگ) سیالکوٹ ورکنگ بائونڈری لائن پر بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ سے رینجرز اہلکار زخمی ہوگیا۔ بھارتی سکیورٹی فورسز نے چپراڑ سکیٹر کو فائرنگ کا نشانہ بنایا۔زخمی رینجرز اہلکار کو سی ایم ایچ منتقل کردیا گیاجہاں اسکی حالت تسلی بخش بتائی جاتی ہے بھارتی فائرنگ سے علاقہ میں خوف ہراس پھیل گیا ۔پاک فوج نےموثرجوابی فائرنگ سے بھارتی مورچوں کو خاموش کردیا۔  
تازہ ترین